Online Homoeopathic Clinic & Medicines Store
ہومیوپیتھی ایک طبی نظام ہے۔ علاج کا ایک متبادل طریقہ جس کو دنیا بھر میں 200 ملین سے زیادہ افراد شدید اور دائمی دونوں حالتوں کے علاج کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
ہومیوسٹور پاکستان کا واحد ہومیوسٹور ہے جہاں سے آپ پاکستان کی معروف کمپنیوں کمال لیباریٹریز، شوابے جرمنی، ریکوگ جرمنی، مسعود لیباریٹریز، بروکس لیباریٹریزاوربی ایم لیباریٹریز کی ہومیوپیتھک ادویات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔
آپ ہمارے پینیل پر موجود پاکستان کا مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹرز سے مشورہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
مزید تفصیلات اور آرڈرز کے لیے براے مہربانی اس نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔