Description
What is Vagical Gel?
Vagical is specially formulated to relieve female vaginal complications due to yeast or candida infections alongside following associated symptoms:
1. Abnormal growth of fungus in vagina.
2. Scratchy secretions due to abnormal vaginal discharge (Leucorrhoea).
3. Itching, dryness with irritation in the vagina and vulva.
4. A burning sensation, especially during intercourse or while urinating.
5. Vaginal pain, Vaginal rash, vulvar itching, soreness, redness alongside swelling of vulva (Vulvovaginitis).
7. Best antifungal cream for private area.
8. Vagical is used as Vigina itching solution cream
9. Postpartum infections
How to Use Vagical?
This product is for vaginal use only. Wash your hands before and after use. Usage is based on your medical condition and response to treatment.
a. Use the medicine only once daily at bedtime for 7 days or as directed by the Physician. While using the vagical gel, lie on your back with your knees towards your chest. Insert one applicator filled with gel into the vagina as far as it will comfortably go, slowly press the noozle of the applicator in to apply the medicine.
b. For topical application on the affected area.
Recommendations:
For better results use Narax & Ring-off capsules along with Vagical gel
What are side effects of vagical?
There are no side effects reported.
Composition :
20gm gel contains
Calendula (HPUS) = 1ml
Hydrastis (HPUS) = 1ml
Kreosote 3x (HPUS) = 1ml
علامات
یہ دوا اندام نہانی کے انفیکشن کی وجہ سے ہونے والے درج ذیل پیچید گیوں اور ان سے متعلقہ علامات میں آرام کے لیے تیار کی گی ہے۔
۔ اندام نہانی میں فنگس کی غیر معمولی نشو و نما
۔ لیکوریا کے باعث خراش داررطوبت نکلنا
۳۔ خارش اور جلن کے ساتھ خشکی
۔ بالخصوص مباشرت یا پیشاب کے دوران جلن ہونا
۔ درد اور سوزش
۔ وضع حمل کے بعد ہونے والے انفیکشنز
طریقہ استعمال
ویجیکال جیل کا استعمال صرف اندام نہانی کے مسایل کے لیے ہے۔اسکا استعمال مریض کی بیماری کی نوعیت اور علاج کے نتاج پر منحصر کرتا ہے۔
استعمال سے پہلے اور بعد میں ہاتھوں کو اچھی طرح دھو لیں۔ دوا کا استعمال ایک مرتبہ رات کو سونے سے پہلے ایک ہفتہ ہا معالج کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔
ویجیکال جیل استعمال کرنے کے لیے مریض بستر پر لیٹ کر اپنی ٹانگیں چھاتی کے ساتھ لگا لیں اور جل سے بھرا ہوا ایپلیکیٹر اندام نہانی میں نرمی اور آسانی کے ساتھ داخل کرتےہوے خالی کردے۔
نوٹ: بہتر رزلٹ کے لیے جل کے ساتھ ناریکس اور رنگاف کیپسولز بھی استعمال کریں۔
احتیاط
دوا کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
خشک اور ٹھنڈی جگہ رکھیں
دھوپ اور نمی سے بچایں
دوا استعمال کرتے ہوے روی کپڑے یا کسی بھِی جراثیم کش شے کا استعمال نہ کریں۔البتہ ماہواری ےا دوا کے استعمال کے دوران اخراج سے بچنے کے لیے صاف اور غیر خوشبودار کپڑے کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
استعمال سے پہلے اور بعد میں ایپلیکیٹر کو گرم پانی سے دھولیں۔