Description
کا نام دیا جاتا ہے Inflammation جسم کے کسی بھی حصے پر جب درد سوجن
گرمی, اور سرخی ہو تو ایسی حالت کو سوزش یا
. سوزش عام تو پر اس حصہ پر ٹھنڈ, گرمی, چوٹ, یا اندرونی, تبدیلی کے
وجہ سے رونما ہوتی ہے
جس کے نتیجے میں عام طور پر متاثرہ حصہ میں شدید درد، سوجن ، مریض کا
بخار میں مبتلا ہونا اور اگر شدت ہو تو ساتھ قے کی تکلیف بھی ہو جاتی ہے.
ان سوزشی حالتوں میں عام طور پر ورم لوزتیں (Tonsillitis) سانس کی
نالیوں کا ورم Bronchitis ورم گردہ Nephritis نرخرا کی سوزش
Pharyngitis ورم زائد Appendicitis آنکھوں میں ورم و درد Ophthalmic
کان میں ورم Otitis معدہ انتڑیوں میں ورم Gastroenteritis رحم کی جھلیوں
میں ورم Metritis کنپیڑے. Mumps, پلورسی Pheurisy جیسی حالتیں ملتی جلتی
ہیں. Hepar-1 کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ درج با لایا اس سے ملنے
جلنے والی تمام تکلیف جہاں عام طور پرنئی بائیوٹکس کا استعمال کیا جاتا
ہے یہ دوا متاثرہ جسم پر اثر انداز ہو کر Agtigens کے خلاف قوت
مدافعت پیدا کرتی ہے اور بہت ہی کم وقت میں سوزش کو ختم کر کے صحت کو بحال کرتی ہے
ترکیب : شدید حالت میں 15 تا 20 قطرے ہر گھنٹے بعد. شدت کم ہونے کی
صورت میں دن میں چار بار ، نصف کپ پانی میں ڈال کر پیئیں. بچوں کےلئے
خوراک نصف کر لیں.